: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6مئی (ایجنسی) کشمیر میں بین والے پاکستانی اور دیگر چینلز دکھائے جانے پر مرکزی اطلاعات و نشریات کے وزیر وینکیا نائیڈو نے سخت موقف اپنایا ہے. نائیڈو نے آج کہا کہ بین چینلز پر ریاستی حکومت کارروائی کرے. انہوں نے کہا کہ کیبل آپریٹرز پر کارروائی کی ذمہ داری ریاستی حکومت کی ہے
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">میڈیا رپورٹس میں سرکاری ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ اطلاعات و نشریات کے وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے ریاست کے چیف سکریٹری سے بات کی ہے اور جلد سے جلد رپورٹ مانگی ہے. انہوں نے ان خبروں پر تشویش ظاہر جس میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں ان چینلز کو بغیر اجازت نشر کیا جا رہا ہے.